پیٹ بھر کر کھانا کھلانا


 :پیٹ بھر کر کھانا کھلانا

حضرت عبد الله بن عمرو بن عاص رضی الله عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشادفرمایا: جوشخص اپنے (مسلمان) بھائی کو پیٹ بھر کر کھانا کھلاتا ہے اور پانی پلاتا ہے الله تعالی اسے جہنم سے سات خندقیں دور فرمادیتے ہیں۔ دوخندقوں کا درمیانی فاصلہ پانچ سوسال کی مسافت ہے۔

(مستدرک حاکم)




Hazrat Abdullah bin Amr bin Aas 

(may Allah be pleased with him) narrates 
that the Messenger of Allah
 (may peace be upon him) said: 

Whoever feeds his (Muslim) brother and 
gives him water to drink, 
Allah will remove him from Hell seven 
ditches. 
The distance between the two 
trenches is five hundred years.