JANNAT KI ZIMMEDARI LETA HOON





جنت کی زمہ داری لیتا ہوں

حضرت انس بن مالک رضی اللہ  عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشادفرمایا: تم لوگ اپنے بارے میں مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو میں تمہارے لئے جنت کی زمہ داری لیتا ہوں۔

 (۱) جب تم میں سے کوئی بولے تو جھوٹ نہ بولے۔

 (۲) جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی نہ کرے۔

 (۳) جب کسی کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے۔

 (۴) اپنی نگاہوں کو نیچی رکھے  جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا گیا ہے ان پر نظر نہ پڑے۔

 (۵) اپنے ہاتھوں کو (ناحق مارنے وغیرہ سے روکے رکھو۔

اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرو

I will take charge of Paradise for you


It is narrated on the authority of Anas bin Malik that the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: Guarantee me six things about yourself. I will take charge of Paradise for you.

 

 

1. When any of you speak, do not lie


2. When he makes a promise, he does not break 

the promise.


3. When a trust is placed with   someone, he should not betray.


4. Keep your eyes down and do not look at the things that are forbidden to see.


5. Keep your hands (from killing unjustly, etc.).


6. Protect your private parts.